این اے-72 (سیالکوٹ-3)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔114 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-72 (سیالکوٹ-3)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع سیالکوٹ
حلقہ

حلقہ این اے-72 (سیالکوٹ-3) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

زاہد حامد نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]