این اے۔167 (بہاولپور-4)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔184 سے رجوع مکرر)
این اے۔167 (بہاولپور-4)
NA-167 Bahawalpur-IV
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ (جزوی) اور تحصیل بہاولپور صدر (جزوی) بشمول سمہ سٹہ۔
ووٹر463,878 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔184 بہاولپور۔2 (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔167 (بہاولپور-4) پنجاب کے ضلع بہاولپور سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2002[ترمیم]

ملک عامر یار نے انتخابات 2002 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے-

انتخابات 2008[ترمیم]

سردار ملک عامر یار وارن نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[3]

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013