این اے۔175 (رحیم یار خان-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔192 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔192 (رحیم یار خان-1)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع رحیم یار خان
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔192 (رحیم یار خان-1) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

سید حامد سعید کاظمی نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-130". ECP. 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012. 
  2. "Election Commission of Pakistan". ECP. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013.