این اے۔206 (نوشہرو فیروز۔2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔211 سے رجوع مکرر)
این اے۔206 نوشہروفِيروز۔ll
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع نوشہرو فیروز کی تحصیل نوشہرو فیروز، تحصیل کنڈیارو، تحصیل بھریا (جزوی) بشمول کنڈیارو شہر۔
ووٹر465,846 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔211 نوشہرو فیروز۔l (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔206 نوشہروفِيروز۔ll صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ءغلام مرتضی خان جتوئی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-211"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]