حلقہ این اے۔226

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے-226 (میر پور خاص-عمر کوٹ-1)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع میر پور خاص
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔226 (میر پور خاص-عمر کوٹ-1) (قدیم: میر پور خاص-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

پیر آفتاہ حسین شاہ جیلانی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[1]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [2][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
پیر شفقت حسین شاہ جیلانی پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 81658
سید قربان علی شاہ پاکستان مسلم لیگ (ف) 47342
شبیر احمد متحدہ قومی موومنٹ 34160

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے پیر شفقت حسین شاہ جیلانی نے 81658 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-226"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔
  2. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-226

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]