این اے-266 (قلعہ عبد اللہ۔مع۔چمن)
(حلقہ این اے۔262 سے رجوع مکرر)
این اے۔266 (قلعہ عبد اللہ۔مع۔چمن) NA-266 Killa Abdullah-cum-Chaman | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع قلعہ عبد اللہ ضلع چمن |
ووٹر | 357,834 |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-266 (قلعہ عبد اللہ) |
حلقہ این اے۔266 (قلعہ عبد اللہ۔مع۔چمن) صوبہ بلوچستان سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1]
انتخابات 2008[ترمیم]
اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ[ترمیم]
حاجی روز الدین نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]
انتخابات 2013[ترمیم]
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[3]
نتیجہ [4][ترمیم]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
محمود خان اچکزئی | پختونخوا ملی عوامی پارٹی | 37427 |
قاری محمد شیر علی | جمعیت علمائے اسلام ف | 24604 |
مولانا صلاح الدین ایوبی | جمعیت علمائے اسلام (نظریاتی) | 13386 |
پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے محمود خان اچکزئی نے 37427 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 09 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013