این اے-45 (قبائلی علاقہ-6)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔38 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔38 (قبائلی علاقہ-3)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہقبائلی علاقہ جات
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔38 (قباَئلی علاقہ-3) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

منیر خان اورکزئی نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[2]

نتیجہ[ترمیم]

الیکشن کمیشن پاکستان نے حلقہ این اے۔38 (قبائلی علاقہ-3) میں انتخابات ملتوی کر دیے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-127". ECP. 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012. 
  2. "Election Commission of Pakistan". ECP. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013. 
  3. "آرکائیو کاپی". 14 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2013. 

بیرونی روابط[ترمیم]