این اے-101 (فیصل آباد-7)
ظاہری ہیئت
(حلقہ این اے۔84 سے رجوع مکرر)
| این اے۔101 (فیصل آباد-7) NA-101 Faisalabad-VII | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی | |
| علاقہ | ضلع فیصل آباد کے فیصل آباد شہر کا علاقہ۔ |
| ووٹر | 420,767 [1] |
| حلقہ | |
| رکن | خالی |
| تعداد ارکان | 1 |
| سیاسی جماعت | خالی |
| پچھلا حلقہ | این اے۔84 (فیصل آباد-10) (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے-101 (فیصل آباد-7) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008
[ترمیم]اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کے نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
[ترمیم]چوہدری عابد شیر علی نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]
انتخابات 2013
[ترمیم]عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[3]
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
| امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
|---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "Election result 2008 for NA-118"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25