"بحیرہ کورل" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 18°S 158°E / 18°S 158°E / -18; 158
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م The file Image:Coral_Sea_Islands.gif has been replaced by Image:Coral_Sea_Islands.png by administrator commons:User:GifTagger: ''Replacing GIF by exact PNG duplicate.''. ''Translate me!''
سطر 28: سطر 28:
== تصاویر ==
== تصاویر ==
<gallery>
<gallery>
تصویر:Coral Sea Islands.gif|نقشہ جزائر بحیرہ کورل
تصویر:Coral_Sea_Islands.png|نقشہ جزائر بحیرہ کورل
تصویر:East Australian Current.jpg|بحیرہ کورل
تصویر:East Australian Current.jpg|بحیرہ کورل
تصویر:Cyclone Larry 19 mar 2006 0025Z.jpg|طوفانی گردباد لیری
تصویر:Cyclone Larry 19 mar 2006 0025Z.jpg|طوفانی گردباد لیری

نسخہ بمطابق 08:24، 3 دسمبر 2014ء

بحیرہ کورل
Coral Sea
متناسقات18°S 158°E / 18°S 158°E / -18; 158
طاس ممالکآسٹریلیا, نیو کیلیڈونیا (فرانس), پاپوا نیو گنی, جزائر سلیمان, وانواتو
سطحی رقبہ4,791,000 کلومیٹر2 (1,850,000 مربع میل)
اوسط گہرائی2,394 میٹر (7,854 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی9,140 میٹر (29,990 فٹ)
حجم آب11,470,000 کلومیٹر3 (9.30×1012 acre·ft)
حوالہ جات[1][2]

بحیرہ کورل (Coral Sea) آسٹریلیا کے شمال مشرقی ساحل سے دور ایک مختتم بحیرہ ہے

اسکے مغرب میں کوئنزلینڈ کا مشرقی ساحل اور عظیم حائل شعب ہیں۔ مشرق میں وانواتو اور نیو کیلیڈونیا ہیں۔ اور شمال مشرق میں جزائر سلیمان ہیں۔ یہ شمال مغرب میں نیو گنی ہے۔ جنوب مین یہ بحیرہ تسمان، شمال میں بحیرہ سلیمان اور مشرق میں بحر الکاہل سے ملتا ہے۔ مغرب کی طرف کوئنزلینڈ اور شمال مغرب میں یہ بحیرہ آرافرا سے آبنائے ٹورس کے ذریعے ملتا ہے۔

تصاویر


بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Coral Sea, Great Soviet Encyclopedia (in Russian)
  2. Coral Sea, Encyclopædia Britannica on-line