"حلقہ این اے۔59" کے نسخوں کے درمیان فرق
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیا صفحہ: {{Infobox constituency |type= |name=حلقہ این اے-59 (اٹک-3) |year= |abolished= |parl_name=پاکستان قومی اسمبلی |member= |image= |map1= |map2= |map3... |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 06:33، 10 مئی 2013ء
حلقہ این اے-59 (اٹک-3) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع اٹک |
حلقہ |
حلقہ این اے۔59 (اٹک-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔.
انتخابات 2008ء
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔ سردار سلیم حیدر خان قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]
انتخابات 2013ء
2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہونگے۔
حوالہ جات
- ↑ "Election result 2008 for NA-59"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012