اسلامی تعطیلات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مسلم تعطیلات سے رجوع مکرر)

اسلامی تعطیلات وہ دن ہیں جن میں دین اسلام کے پیروکار کسی اہم واقعہ کی یاد میں خوشی یا غمی مناتے ہیں، عید الفطر اور عید الاضحیٰ 2 مشہور اسلامی تعطیلات ہیں۔ اسلامی تعطیلات عام طور پر ہجری تقسیم کے حساب سے منائی جاتی ہیں۔

مشہور اسلامی تعطیلات کی فہرست[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]