"بحیرہ تسمان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
[[زمرہ:بحر الکاہل کے مختتم بحیرات]] |
[[زمرہ:بحر الکاہل کے مختتم بحیرات]] |
||
[[زمرہ:نیوزی لینڈ میں اجسام آب]] |
[[زمرہ:نیوزی لینڈ میں اجسام آب]] |
||
[[زمرہ:آسٹریلیا-نیوزی لینڈ سرحد]] |
نسخہ بمطابق 12:46، 2 ستمبر 2018ء
بحیرہ تسمان Tasman Sea | |
---|---|
Location | |
بحیرہ تسمان کا نقشہ | |
مقام | جنوبی بحر الکاہل |
متناسقات | 40°S 160°E / 40°S 160°E |
طاس ممالک | آسٹریلیا، نیوزی لینڈ |
زیادہ سے زیادہ لمبائی | 2,800 کلومیٹر (1,700 میل) |
زیادہ سے زیادہ چوڑائی | 2,200 کلومیٹر (1,400 میل) |
جزائر | جزیرہ لارڈ ہاو, جزیرہ نارفولک |
Benches | لارڈ ہاو رائیز |
آبادیاں | نیو کیسل, سڈنی, وولونگونگ, آکلینڈ, ویلنگٹن |
بحیرہ تسمان (Tasman Sea) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جنوبی بحر الکاہل میں ایک مختتم بحیرہ ہے جو تقریبا 2،000 کلومیٹر (1،200 میل) چوڑا ہے۔ بحیرہ کا نام ولندیزی مستکشف ایبل جانزون تسمان (Abel Janszoon Tasman) کے نام پر ہے۔ پہلا مندرج یورپی مستکشف جس نے نیوزی لینڈ اور تسمانیا کا دورہ کیا۔