"حکومت ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:بھارت میں زندگی (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:


== حکومت ==
== حکومت ==
دستورِ ہند کی تمہید میں بھارت کو [[خود مختاری|خود مختار]]، [[اشتراکیت|اشتراکی]]، [[سیکولرازم|مذہبی طور پر غیر جانبدارانہ]] اور [[جمہوریت|جمہوری]] ملک قرار دیا گیا ہے۔
دستورِ ہند کی [[تمہید]] میں بھارت کو [[خود مختاری|خود مختار]]، [[اشتراکیت|اشتراکی]]، [[سیکولرازم|مذہبی طور پر غیر جانبدارانہ]] اور [[جمہوریت|جمہوری]] ملک قرار دیا گیا ہے۔


{{موضوعات بھارت}}
{{موضوعات بھارت}}

نسخہ بمطابق 14:50، 17 ستمبر 2018ء

حکومت ہند کا نشان

حکومت ہند (انگریزی: Government of India) بھارت کی 29 ریاستوں اور 7 مرکزی زیرِ اقتدار علاقوں کے وفاق پر مشتمل حکومت جو دستور ہند کے مطابق قائم شدہ حکمراں ادارہ ہے۔ اسے سرکاری طور پر وفاقی حکومت (Union Government)، نیز مرکزی حکومت (Central Government) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا دار الحکومت نئی دہلی ہے۔

حکومت

دستورِ ہند کی تمہید میں بھارت کو خود مختار، اشتراکی، مذہبی طور پر غیر جانبدارانہ اور جمہوری ملک قرار دیا گیا ہے۔