ہبتیہ بوہرہ
Appearance
ہبتیہ بوہرہ مستعلی اسماعیلیت کی ایک شاخ ہے جو سنہ 1754ء میں انتالیسویں داعی مطلق کی وفات کے بعد داؤدی بوہروں سے علاحدگی کے بعد وجود میں آئی۔[1] اس فرقہ کے بیشتر افراد اور خاندان بھارت کے شہر اجین میں آباد ہیں۔
امامی ہبتیہ بوہرہ کا شجرہ
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]- علوی بوہرہ
- عتبہ ملک
- عتبہ ملک بدر
- عتبہ ملک وکیل
- داؤدی بوہرہ
- ترقی پسند داؤدی بوہرہ
- سنی بوہرہ
- سلیمانی بوہرہ
- سنی بوہرہ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ کلنٹن بینیٹ (14 فروری 2013)۔ The Bloomsbury Companion to Islamic Studies۔ A&C Black۔ ص 355–۔ ISBN:978-1-4411-2788-4