عتبہ ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عَتْبَہ مَلَک جماعت طیبی مستعلی اسماعیلی اہل تشیع کی ایک شاخ ہے جو چھیالیسویں داعئ مطلق کی وفات کے بعد سنہ 1891ء میں عبد الحسین جیواجی کی قیادت میں داؤدی بوہروں سے الگ ہوئے۔ آگے چل کر یہ جماعت مزید دو گروہوں عتبہ ملک بدر اور عتبہ ملک وکیل میں تقسیم ہوئی۔ عتبہ ملک جماعت کے افراد بھارت کے شہر ناگپور میں آباد ہیں۔[1]

امامی عتبہ ملک بوہروں کا شجرہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو شدہ نسخہ"۔ مورخہ 2001-03-06 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-20۔