حلقہ این اے۔272

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔259 (کیچ۔مع۔گوادر)
NA-259 Kech-cum-Gwadar
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہKech District (Partly) Gwadar District
ووٹر222,631
حلقہ
قائم شدہ2022
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-271 (Kech) and NA-272 (Lasbela-cum-Gwadar)

حلقہ این اے۔259 (کیچ۔مع۔گوادر) پاکستان کے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ حلقہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے جنوبی حصے اور پورے ضلع گوادر پر محیط ہے۔ یہ حلقہ سنہ 2022ء میں این اے۔272 سے ضلع کیچ کے شمالی علاقے کو نکال کر علاحدہ حلقہ بنانے کے بعد وجود میں آیا۔[1][2]

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

یعقوببزنجو نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[4]

نتیجہ [5][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
سید عیسی نوری بلوچستان نیشنل پارٹی 15704
محمد یاسین بلوچ نیشنل پارٹی 15319
عبد الرؤف رند بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی 5030

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سید عیسی نوری نے 15704 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  2. Final List of National Assembly Constituencies (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018۔ صفحہ: 72۔ 10 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2018 
  3. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  4. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]