حلقہ این اے۔272

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔272 (کیچ-گوادر)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع کیچ، ضلع گوادر
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔272 (کیچ-گوادر) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

یعقوببزنجو نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]

نتیجہ [3][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
سید عیسی نوری بلوچستان نیشنل پارٹی 15704
محمد یاسین بلوچ نیشنل پارٹی 15319
عبد الرؤف رند بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی 5030

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سید عیسی نوری نے 15704 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-127". ECP. اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012. 
  2. "Election Commission of Pakistan". ECP. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013. 
  3. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-272

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]