این اے-112 (ننکانہ صاحب-2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ این اے-112 (ننکانہ صاحب-2)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع ننکانہ صاحب کی تحصیل ننکانہ صاحب (بیشتر علاقہ) بشمول ننکانہ صاحب شہر۔
ووٹر463,718 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔132 (شیخوپورہ۔مع۔ننکانہ صاحب)

این اے۔136 (شیخوپورہ۔2۔مع۔ننکانہ صاحب)

این اے۔137 (شیخوپورہ۔3۔مع۔ننکانہ صاحب)

حلقہ این اے-112 (ننکانہ صاحب-2) (قدیم: شیخوپورہ-7) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

سعید احمد ظفر نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[3]

نتیجہ [4][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
رائے منصب علی خان پاکستان مسلم لیگ (ن) 61291
اعجاز احمد شاہ آزاد 55987
سعید احمد ظفر آزاد 22953

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رائے منصب علی خان نے 61291 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013