این اے۔193 (راجن پور-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے-174 (راجن پور-1)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع راجن پور
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔175 (راجن پور-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع راجن پور کا پہلا حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

سردار محمد جعفر خان لغاری قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[1]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

11 مئی2013 کے انتخابات میں جعفر خان لغاری نے کامیابی حاصل کی [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-175"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔
  2. <a href="http://www.electionpakistani.com/ge2013/NA-174.htm">election 2013</a>

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]