این اے-148 (ساہیوال-2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے-161 (ساہیوال-2)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع ساہیوال
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔161 (ساہیوال-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع ساہیوال کا دوسرا حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

غلام فرید کتھیا قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [2][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
چوہدری محمد اشرف پاکستان مسلم لیگ (ن) 93800
ملک محمد یار پاکستان تحریک انصاف 43540
رانا طارق جاوید آزاد 18094

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری محمد اشرف نے 93800 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-161"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔
  2. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-161

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]