این اے-66 (وزیر آباد)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔101 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-66 (وزیر آباد)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع وزیر آباد
حلقہ

حلقہ این اے-66 (وزیر آباد) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

جسٹس ر افتخار احمد چیمہ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]

نتیجہ [3][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
جسٹس ر افتخار احمد چیمہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 99191
محمد احمد چٹھہ پاکستان مسلم لیگ (ج) 59878
چوہدری ساجد حسین چٹھہ پاکستان مسلم لیگ (ق) 13689

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جسٹس ر افتخار احمد چیمہ نے 99191 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013