حلقہ این اے۔103

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ این اے-103 (حافظ آباد-2)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہضلع حافظ آباد
حلقہ

حلقہ این اے۔103 (حافظ آباد-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔.

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

چوہدری لیاقت عباس بھٹی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-167"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]