این اے۔118 (ننکانہ صاحب-2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔137 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔137 (ننکانہ صاحب-3)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع شیخوپورہ
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔137 (ننکانہ صاحب-3) (قدیم: شیخوپورہ-7) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

سعید احمد ظفر نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]

نتیجہ [3][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
رائے منصب علی خان پاکستان مسلم لیگ (ن) 61291
اعجاز احمد شاہ آزاد 55987
سعید احمد ظفر آزاد 22953

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رائے منصب علی خان نے 61291 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-130". ECP. اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012. 
  2. "Election Commission of Pakistan". ECP. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013. 
  3. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-137