مندرجات کا رخ کریں

این اے۔209 (سانگھڑ۔1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔235 سے رجوع مکرر)
این اے۔209 سانگھڑ۔l
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع سانگھڑ کی تحصیل سانگھڑ، تحصیل کھپرو، تحصیل جام نواز علی اور تحصیل سنجھورو (جزوی)۔
ووٹر607,638 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔235 سانگھڑ۔ll اور این اے۔211 سانگھڑ۔lll (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔209 سانگھڑ۔l صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ سے پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

پاکستان مسلم لیگ (ف) کے امیدوار، غلام دستگیر راجڑ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

امیدوار جماعت ووٹ
پیر بخش جونیجو پاکستان مسلم لیگ (ف) 90087
فدا حسین ڈیرو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 65721
عطاء شیخ ایڈووکیٹ متحدہ قومی موومنٹ 3006

نتیجہ [3]

پاکستان مسلم لیگ (ف) کے پیر بخش جونیجو نے 90087 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-235"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]