این اے-251 (شیرانی مع ژوب اور قلعہ سيف اللہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔264 سے رجوع مکرر)
این اے۔251
(شیرانی۔مع۔ژوب۔مع۔قلعه سيف الله)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع قلعہ سیف اللہ، ضلع ژوب اور ضلع شیرانی۔
ووٹر323,587 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔257 (ژوب۔مع۔قلعہ سیف اللہ) (2002 سے 2013)


حلقہ این اے۔251 (شیرانی۔کم۔ژوب۔کم۔قلعه سيف الله) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

مولوی عصمت اللہ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[4]

نتیجہ [5][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
مولانا محمد خان شیرانی جمعیت علمائے اسلام ف 30451
رضا محمد رضا پختونخوا ملی عوامی پارٹی 21260
مولانا عصمت اللہ جمعیت علمائے اسلام (نظریاتی) 27198

جمعیت علمائے اسلام ف کے مولانا محمد خان شیرانی نے 30451 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  4. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 25 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]