این اے-99 (فیصل آباد-5)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔80 سے رجوع مکرر)
این اے۔99 فیصل آباد۔5
NA-99 Faisalabad-V
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع فیصل آباد کی تحصیل فیصل آباد صدر (بیشتر حصہ) بشمول ڈجکوٹ شہر۔
ووٹر440,419 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔80 فیصل آباد-4 (2002 سے 2013)

حلقہ این اے-99 (فیصل آباد-5) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کے نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

رانا آصف توصیف نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[4]

نتیجہ [5][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
میاں محمد فاروق پاکستان مسلم لیگ (ن) 85964
رانا آصف توصیف پاکستان مسلم لیگ (ق) 54402
میاں محمد نعیم پاکستان تحریک انصاف 24977

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے میاں محمد فاروق نے 85964 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election result 2008 for NA-118"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  4. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013