"بحیرہ ارال" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 45°N 60°E / 45°N 60°E / 45; 60
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox body of water
[[فائل: Aral map.png|تصغیر|جھیل ارال بمطابق 1960ء]]
|name = Aral Sea
|native_name = {{مقامی نام|kk|'''Aral teńizi'''|italics=off}}
{{مقامی نام|uz|Orol dengizi}}
{{مقامی نام|ru|Аральское море|italics=off}}
|image = AralSea1989 2014.jpg
|caption = The Aral Sea in 1989 (left) and 2014 (right)
|image_bathymetry =
|caption_bathymetry =
|location = [[قازقستان]] – [[ازبکستان]]،
[[وسط ایشیا]]
|coords = {{Coord|45|N|60|E|type:waterbody_scale:5000000|display=inline,title}}
|type = [[endorheic]]، [[جھیل]]، [[reservoir]] (North)
|inflow = North: [[دریائے سیحوں]]
South: [[groundwater]] only
(previously the [[آمودریا]])
|outflow =
|catchment = {{تحویل|1549000|km2|mi2|-2|abbr=on}}
|basin_countries = [[قازقستان]]، [[کرغیزستان]]، [[تاجکستان]]، [[ترکمانستان]]، [[ازبکستان]]، [[روس]]، [[افغانستان]]، [[ایران]]<ref name=aral.unece.org />
|length =
|width =
|area = {{تحویل|68000|km2|mi2|-2|abbr=on}}
(1960, one lake)
{{تحویل|28687|km2|mi2|0|abbr=on}}
(1998, two lakes)
'''{{تحویل|17160|km2|mi2|0|abbr=on}}'''
'''(2004, four lakes)'''
North:
{{تحویل|3300|km2|mi2|-1|abbr=on}} (2008)
South:
{{تحویل|3500|km2|mi2|-1|abbr=on}} (2005)
|depth = North: {{تحویل|8.7|m|ft|0|abbr=on}} (2014){{citation needed|date=جولائی 2014}}
South: {{تحویل|14|-|15|m|ft|0|abbr=on}} (2005)
|max-depth = North:
{{تحویل|42|m|ft|0|abbr=on}} (2008)<ref name="ENS wire" />
{{تحویل|30|m|ft|0|abbr=on}} (2003)
South:
{{تحویل|37|-|40|m|ft|0|abbr=on}} (2005)
{{تحویل|102|m|ft|0|abbr=on}} (1989)
|volume = North: {{تحویل|27|km3|mi3|0|abbr=on}} (2007){{citation needed|date=جولائی 2014}}
|residence_time =
|shore =
|elevation = North: {{تحویل|42|m|ft|0|abbr=on}} (2011)
South: {{تحویل|29|m|ft|0|abbr=on}} (2007)
{{تحویل|53.4|m|ft|0|abbr=on}} (1960)<ref>[[JAXA]] – [http://www.eorc.jaxa.jp/en/imgdata/topics/2007/tp071226.html South Aral Sea shrinking but North Aral Sea expanding]</ref>
|islands =
|cities = [[Aral, Kazakhstan|Aral]] (Kazakhstan)، [[میناق]]، (Uzbekistan)
|pushpin_map = Middle East

[[فائل:Aral map.png|تصغیر|جھیل ارال بمطابق 1960ء]]
[[فائل:AralSea.A2003283.0705.500m.jpg|تصغیر|بائیں|جھیل ارال 2003ء میں، 50 سال قبل یہ موجودہ حجم سے دوگنی تھی]]
[[فائل:AralSea.A2003283.0705.500m.jpg|تصغیر|بائیں|جھیل ارال 2003ء میں، 50 سال قبل یہ موجودہ حجم سے دوگنی تھی]]
'''بحیرہ ارال ''' [[وسط ایشیا]] کی ایک عظیم جھیل ہے جو [[قازقستان]] اور [[ازبکستان]] کے درمیان واقع ہے۔ اس جھیل کے چاروں طرف زمین ہے لیکن اپنے وسیع حجم کے باعث اسے سمندر کہا جاتا ہے۔ اسلامی تاریخ میں اس جھیل کو '''بحیرۂ خوارزم''' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس جھیل کا نام "ارال۔ ڈینگھز" سے نکلا ہے جو کرغز زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب "جزائر کا سمندر" ہے۔ [[1960ء]] کی دہائی سے اس جھیل کے پانی میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے جس کی وجہ اس میں گرنے والے اہم دریاؤں [[دریائے سیحوں|سیر دریا]] اور [[دریائے جیحوں|آمو دریا]] سے نہریں نکال کر اس کے پانی کو وسیع پیمانے پر زراعت کے لیے استعمال کرنا ہے۔ ان اقدامات سے جھیل کے لیے پانی کے ذرائع ختم ہو کر رہ گئے اور یہ روز بروز سکڑتی چلی گئی اور کم پانی بھی شدید گرمی کے باعث بخارات میں تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ بحیرہ ارال جو کسی زمانے میں دنیا کی چوتھی سب سے بڑی جھیل تھا اب 1960ء کے مقابلے میں صرف 40 فیصد رہ گیا ہے۔ اب عالمی توجہ کے بعد اس قدرتی ورثے کی حفاظت کا منصوبہ تشکیل دیا گیا ہے لیکن اس سے بھی جھیل کے حجم میں قابل قدر اضافہ دیکھنے میں نہیں آیا۔ علاوہ ازیں یہ جھیل انتہائی آلودہ بھی ہے جس کی وجہ [[سوویت اتحاد|سوویت]] دور اور اس کے بعد ہتھیاروں کے تجربات، صنعتی منصوبہ جات اور کھاد سازی کی صنعت ہے۔
'''بحیرہ ارال ''' [[وسط ایشیا]] کی ایک عظیم جھیل ہے جو [[قازقستان]] اور [[ازبکستان]] کے درمیان میں واقع ہے۔ اس جھیل کے چاروں طرف زمین ہے لیکن اپنے وسیع حجم کے باعث اسے سمندر کہا جاتا ہے۔ اسلامی تاریخ میں اس جھیل کو '''[[بحیرہ خوارزم]]''' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس جھیل کا نام "ارال۔ ڈینگھز" سے نکلا ہے جو کرغز زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب "جزائر کا سمندر" ہے۔ [[1960ء]] کی دہائی سے اس جھیل کے پانی میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے جس کی وجہ اس میں گرنے والے اہم دریاؤں [[دریائے سیحوں|سیر دریا]] اور [[دریائے جیحوں|آمو دریا]] سے نہریں نکال کر اس کے پانی کو وسیع پیمانے پر زراعت کے لیے استعمال کرنا ہے۔ ان اقدامات سے جھیل کے لیے پانی کے ذرائع ختم ہو کر رہ گئے اور یہ روز بروز سکڑتی چلی گئی اور کم پانی بھی شدید گرمی کے باعث بخارات میں تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ بحیرہ ارال جو کسی زمانے میں دنیا کی چوتھی سب سے بڑی جھیل تھا اب 1960ء کے مقابلے میں صرف 40 فیصد رہ گیا ہے۔ اب عالمی توجہ کے بعد اس قدرتی ورثے کی حفاظت کا منصوبہ تشکیل دیا گیا ہے لیکن اس سے بھی جھیل کے حجم میں قابل قدر اضافہ دیکھنے میں نہیں آیا۔ علاوہ ازیں یہ جھیل انتہائی آلودہ بھی ہے جس کی وجہ [[سوویت اتحاد|سوویت]] دور اور اس کے بعد ہتھیاروں کے تجربات، صنعتی منصوبہ جات اور کھاد سازی کی صنعت ہے۔

== تاریخ ==
== تاریخ ==
سطر 7: سطر 34:
[[فائل:Aral sea 1985 from STS.jpg|تصغیر|بحیرہ ارال اگست 1985ء]]
[[فائل:Aral sea 1985 from STS.jpg|تصغیر|بحیرہ ارال اگست 1985ء]]

[[ولادیمیر لینن]] اور [[بالشویک|بالشویکوں]] کی حکومت کے دوران [[1918ء]] میں فیصلہ کیا گیا کہ آمو دریا اور سیر دریا، جو بحیرہ ارال کی زندگی کا سبب ہیں، کو صحراؤں کو سیراب کرنے کے لیے استعمال کیا جائے تاکہ [[چاول]]، [[تربوز]]، [[اناج]] اور خصوصا{{دوزبر}} [[کپاس]] کی کاشت کو بڑھایا جاسکے۔
[[ولادیمیر لینن]] اور [[بالشویک|بالشویکوں]] کی حکومت کے دوران میں [[1918ء]] میں فیصلہ کیا گیا کہ آمو دریا اور سیر دریا، جو بحیرہ ارال کی زندگی کا سبب ہیں، کو صحراؤں کو سیراب کرنے کے لیے استعمال کیا جائے تاکہ [[چاول]]، [[تربوز]]، [[اناج]] اور خصوصا{{دوزبر}} [[کپاس]] کی کاشت کو بڑھایا جاسکے۔

فیصلے کے مطابق [[1930ء]] کی دہائی میں وسیع پیمانے پر نہروں کی تعمیر کا آغاز کیا گیا لیکن بیشتر نہروں کی تعمیر انتہائی ناقص طریقے سے کی گئی جس سے بڑے پیمانے پر پانی کا ضیاع ہوا جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ [[قراقم نہر]]، جو وسط ایشیا کی سب سے بڑی نہر ہے، کا 70 فیصد پانی ضائع ہو جاتا ہے۔
فیصلے کے مطابق [[1930ء]] کی دہائی میں وسیع پیمانے پر نہروں کی تعمیر کا آغاز کیا گیا لیکن بیشتر نہروں کی تعمیر انتہائی ناقص طریقے سے کی گئی جس سے بڑے پیمانے پر پانی کا ضیاع ہوا جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ [[قراقم نہر]]، جو وسط ایشیا کی سب سے بڑی نہر ہے، کا 70 فیصد پانی ضائع ہو جاتا ہے۔

1960ء تک 20 سے 50 مکعب کلو میٹر پانی بحیرہ ارال میں گرنے کی بجائے زمینوں کو سیراب کرنے لگا۔ جس کی وجہ سے یہ عظیم جھیل تیزی سے سکڑنا شروع ہو گئی۔ اس تیزی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ [[1961ء]] سے [[1970ء]] تک صرف 10 سال کے عرصے میں جھیل کی سطح آب میں 20 سینٹی میٹر سالانہ کے حساب سے کمی ہونے لگی، 1970ء کی دہائی میں اس میں مزید اضافہ ہوا اور سالانہ 50 سینٹی میٹر کمی ہونے لگی۔ [[1980ء]] کی دہائی میں سطح آب کے گرنے میں مزید تیزی واقع ہوئی اور اب 80 سے 90 سینٹی میٹر سالانہ کے حساب سے پانی کی سطح گرنے لگی۔ لیکن اس کے باوجود دونوں مذکورہ بالا دریاؤں کے پانی کے استعمال میں کمی نہ کی گئی بلکہ 1960ء سے 1980ء تک ان دریاؤں کے پانی کے استعمال میں دگنا اضافہ دیکھا گیا جس کے باعث اس عرصے میں کپاس کی کاشت بھی دوگنی ہو گئی۔
1960ء تک 20 سے 50 مکعب کلو میٹر پانی بحیرہ ارال میں گرنے کی بجائے زمینوں کو سیراب کرنے لگا۔ جس کی وجہ سے یہ عظیم جھیل تیزی سے سکڑنا شروع ہو گئی۔ اس تیزی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ [[1961ء]] سے [[1970ء]] تک صرف 10 سال کے عرصے میں جھیل کی سطح آب میں 20 سینٹی میٹر سالانہ کے حساب سے کمی ہونے لگی، 1970ء کی دہائی میں اس میں مزید اضافہ ہوا اور سالانہ 50 سینٹی میٹر کمی ہونے لگی۔ [[1980ء]] کی دہائی میں سطح آب کے گرنے میں مزید تیزی واقع ہوئی اور اب 80 سے 90 سینٹی میٹر سالانہ کے حساب سے پانی کی سطح گرنے لگی۔ لیکن اس کے باوجود دونوں مذکورہ بالا دریاؤں کے پانی کے استعمال میں کمی نہ کی گئی بلکہ 1960ء سے 1980ء تک ان دریاؤں کے پانی کے استعمال میں دگنا اضافہ دیکھا گیا جس کے باعث اس عرصے میں کپاس کی کاشت بھی دوگنی ہو گئی۔

== موجودہ صورت حال ==
== موجودہ صورت حال ==
سطر 17: سطر 44:
[[فائل:AralSea ComparisonApr2005-06.jpg|تصغیر|ققرال کی خندق کے قیام کے بعد شمالی بحیرہ ارال کا موزانہ، بالائی منظر خندق کی تعمیر سے قبل کا ہے اور زیریں اس کے بعد کا]]
[[فائل:AralSea ComparisonApr2005-06.jpg|تصغیر|ققرال کی خندق کے قیام کے بعد شمالی بحیرہ ارال کا موزانہ، بالائی منظر خندق کی تعمیر سے قبل کا ہے اور زیریں اس کے بعد کا]]
[[File:Aral Sea.gif|thumb|left|1960–2014]]
[[File:Aral Sea.gif|thumb|left|1960–2014]]
جھیل کی آبی سطح میں تقریبا{{دوزبر}} 60 فیصد اور حجم کے حساب سے 80 فیصد کمی آئی ہے۔ 1960ء میں جب یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی جھیل تھی تو اس کا رقبہ 68 ہزار مربع کلومیٹر تھا اور حجم 1100 مکعب کلو میٹر تھا لیکن [[1998ء]] تک اس کا حجم گر کر صرف 28 ہزار 687 مربع کلو میٹر رہ گیا۔ اس طرح یہ اب دنیا کی آٹھویں سب سے بڑی جھیل ہے۔ اس عرصے کے دوران جھیل میں نمکیات کا بھی اضافہ ہوا۔
جھیل کی آبی سطح میں تقریبا{{دوزبر}} 60 فیصد اور حجم کے حساب سے 80 فیصد کمی آئی ہے۔ 1960ء میں جب یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی جھیل تھی تو اس کا رقبہ 68 ہزار مربع کلومیٹر تھا اور حجم 1100 مکعب کلو میٹر تھا لیکن [[1998ء]] تک اس کا حجم گر کر صرف 28 ہزار 687 مربع کلو میٹر رہ گیا۔ اس طرح یہ اب دنیا کی آٹھویں سب سے بڑی جھیل ہے۔ اس عرصے کے دوران میں جھیل میں نمکیات کا بھی اضافہ ہوا۔

مسلسل سکڑتے رہنے کے باعث [[1987ء]] میں جھیل ارال دو حصوں میں تقسیم ہو گئی جن میں شمالی بحیرہ ارال نسبتا{{دوزبر}} چھوٹی ہے جبکہ جنوبی جھیل ارال حجم میں بڑی ہے۔ دونوں جھیلوں کو ملانے کے لیے ایک مصنوعی نہر بھی کھودی گئی لیکن مسلسل سکڑنے کے باعث [[1999ء]] میں یہ نہر بھی بند ہو گئی۔ [[2003ء]] میں جنوبی بحیرہ ارال مزید دو حصوں مشرقی اور مغربی میں تقسیم ہو گیا۔
مسلسل سکڑتے رہنے کے باعث [[1987ء]] میں جھیل ارال دو حصوں میں تقسیم ہو گئی جن میں شمالی بحیرہ ارال نسبتا{{دوزبر}} چھوٹی ہے جبکہ جنوبی جھیل ارال حجم میں بڑی ہے۔ دونوں جھیلوں کو ملانے کے لیے ایک مصنوعی نہر بھی کھودی گئی لیکن مسلسل سکڑنے کے باعث [[1999ء]] میں یہ نہر بھی بند ہو گئی۔ [[2003ء]] میں جنوبی بحیرہ ارال مزید دو حصوں مشرقی اور مغربی میں تقسیم ہو گیا۔

شمالی بحیرہ ارال میں پانی کو بحال کرنے کے لیے سیر دریا کے نہری نظام کی بہتری کے لیے منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے۔ اکتوبر 2003ء میں قازق حکومت نے ارال کے دو حصوں کو الگ کرنے کے لیے ایک بند "ققرال" تعمیر کرنے کا اعلان کیا۔ اس بند پر کام اگست [[2005ء]] میں مکمل ہوا جس کے بعد شمالی بحیرہ ارال کی سطح آب میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور نمکیات میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ بند کے باعث بحیرہ ارال کی سطح میں 30 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] (98 [[فٹ]]) سے 38 میٹر (125 فٹ) تک کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
شمالی بحیرہ ارال میں پانی کو بحال کرنے کے لیے سیر دریا کے نہری نظام کی بہتری کے لیے منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے۔ اکتوبر 2003ء میں قازق حکومت نے ارال کے دو حصوں کو الگ کرنے کے لیے ایک بند "ققرال" تعمیر کرنے کا اعلان کیا۔ اس بند پر کام اگست [[2005ء]] میں مکمل ہوا جس کے بعد شمالی بحیرہ ارال کی سطح آب میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور نمکیات میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ بند کے باعث بحیرہ ارال کی سطح میں 30 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] (98 [[فٹ]]) سے 38 میٹر (125 فٹ) تک کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

<gallery style="margin:auto;" widths="220" heights="180">
<gallery style="margin:auto;" widths="220" heights="180">

نسخہ بمطابق 07:40، 16 جون 2020ء

Aral Sea
Aral teńizi (قازق)
Orol dengizi  (ازبک)
Аральское море (روسی)
The Aral Sea in 1989 (left) and 2014 (right)
مقامقازقستانازبکستان،
وسط ایشیا
متناسقات45°N 60°E / 45°N 60°E / 45; 60
قسمendorheic، جھیل، reservoir (North)
بنیادی داخلی بہاوNorth: دریائے سیحوں
South: groundwater only
(previously the آمودریا)
طاس رقبہ1,549,000 کلومیٹر2 (598,100 مربع میل)
طاس ممالکقازقستان، کرغیزستان، تاجکستان، ترکمانستان، ازبکستان، روس، افغانستان، ایران[1]
سطحی رقبہ68,000 کلومیٹر2 (26,300 مربع میل)
(1960, one lake)
28,687 کلومیٹر2 (11,076 مربع میل)
(1998, two lakes)
17,160 کلومیٹر2 (6,626 مربع میل)
(2004, four lakes)
North:
3,300 کلومیٹر2 (1,270 مربع میل) (2008)
South:
3,500 کلومیٹر2 (1,350 مربع میل) (2005)
اوسط گہرائیNorth: 8.7 میٹر (29 فٹ) (2014)[حوالہ درکار]
South: 14–15 میٹر (46–49 فٹ) (2005)
زیادہ سے زیادہ گہرائیNorth:
42 میٹر (138 فٹ) (2008)[2]
30 میٹر (98 فٹ) (2003)
South:
37–40 میٹر (121–131 فٹ) (2005)
102 میٹر (335 فٹ) (1989)
حجم آبNorth: 27 کلومیٹر3 (6 cu mi) (2007)[حوالہ درکار]
سطح بلندیNorth: 42 میٹر (138 فٹ) (2011)
South: 29 میٹر (95 فٹ) (2007)
53.4 میٹر (175 فٹ) (1960)[3]
آبادیاںAral (Kazakhstan)، میناق، (Uzbekistan)
جھیل ارال بمطابق 1960ء
جھیل ارال 2003ء میں، 50 سال قبل یہ موجودہ حجم سے دوگنی تھی

بحیرہ ارال وسط ایشیا کی ایک عظیم جھیل ہے جو قازقستان اور ازبکستان کے درمیان میں واقع ہے۔ اس جھیل کے چاروں طرف زمین ہے لیکن اپنے وسیع حجم کے باعث اسے سمندر کہا جاتا ہے۔ اسلامی تاریخ میں اس جھیل کو بحیرہ خوارزم کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس جھیل کا نام "ارال۔ ڈینگھز" سے نکلا ہے جو کرغز زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب "جزائر کا سمندر" ہے۔ 1960ء کی دہائی سے اس جھیل کے پانی میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے جس کی وجہ اس میں گرنے والے اہم دریاؤں سیر دریا اور آمو دریا سے نہریں نکال کر اس کے پانی کو وسیع پیمانے پر زراعت کے لیے استعمال کرنا ہے۔ ان اقدامات سے جھیل کے لیے پانی کے ذرائع ختم ہو کر رہ گئے اور یہ روز بروز سکڑتی چلی گئی اور کم پانی بھی شدید گرمی کے باعث بخارات میں تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ بحیرہ ارال جو کسی زمانے میں دنیا کی چوتھی سب سے بڑی جھیل تھا اب 1960ء کے مقابلے میں صرف 40 فیصد رہ گیا ہے۔ اب عالمی توجہ کے بعد اس قدرتی ورثے کی حفاظت کا منصوبہ تشکیل دیا گیا ہے لیکن اس سے بھی جھیل کے حجم میں قابل قدر اضافہ دیکھنے میں نہیں آیا۔ علاوہ ازیں یہ جھیل انتہائی آلودہ بھی ہے جس کی وجہ سوویت دور اور اس کے بعد ہتھیاروں کے تجربات، صنعتی منصوبہ جات اور کھاد سازی کی صنعت ہے۔

تاریخ

بحیرہ ارال اگست 1985ء

ولادیمیر لینن اور بالشویکوں کی حکومت کے دوران میں 1918ء میں فیصلہ کیا گیا کہ آمو دریا اور سیر دریا، جو بحیرہ ارال کی زندگی کا سبب ہیں، کو صحراؤں کو سیراب کرنے کے لیے استعمال کیا جائے تاکہ چاول، تربوز، اناج اور خصوصاً کپاس کی کاشت کو بڑھایا جاسکے۔

فیصلے کے مطابق 1930ء کی دہائی میں وسیع پیمانے پر نہروں کی تعمیر کا آغاز کیا گیا لیکن بیشتر نہروں کی تعمیر انتہائی ناقص طریقے سے کی گئی جس سے بڑے پیمانے پر پانی کا ضیاع ہوا جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ قراقم نہر، جو وسط ایشیا کی سب سے بڑی نہر ہے، کا 70 فیصد پانی ضائع ہو جاتا ہے۔

1960ء تک 20 سے 50 مکعب کلو میٹر پانی بحیرہ ارال میں گرنے کی بجائے زمینوں کو سیراب کرنے لگا۔ جس کی وجہ سے یہ عظیم جھیل تیزی سے سکڑنا شروع ہو گئی۔ اس تیزی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ 1961ء سے 1970ء تک صرف 10 سال کے عرصے میں جھیل کی سطح آب میں 20 سینٹی میٹر سالانہ کے حساب سے کمی ہونے لگی، 1970ء کی دہائی میں اس میں مزید اضافہ ہوا اور سالانہ 50 سینٹی میٹر کمی ہونے لگی۔ 1980ء کی دہائی میں سطح آب کے گرنے میں مزید تیزی واقع ہوئی اور اب 80 سے 90 سینٹی میٹر سالانہ کے حساب سے پانی کی سطح گرنے لگی۔ لیکن اس کے باوجود دونوں مذکورہ بالا دریاؤں کے پانی کے استعمال میں کمی نہ کی گئی بلکہ 1960ء سے 1980ء تک ان دریاؤں کے پانی کے استعمال میں دگنا اضافہ دیکھا گیا جس کے باعث اس عرصے میں کپاس کی کاشت بھی دوگنی ہو گئی۔

موجودہ صورت حال

ققرال کی خندق کے قیام کے بعد شمالی بحیرہ ارال کا موزانہ، بالائی منظر خندق کی تعمیر سے قبل کا ہے اور زیریں اس کے بعد کا
1960–2014

جھیل کی آبی سطح میں تقریباً 60 فیصد اور حجم کے حساب سے 80 فیصد کمی آئی ہے۔ 1960ء میں جب یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی جھیل تھی تو اس کا رقبہ 68 ہزار مربع کلومیٹر تھا اور حجم 1100 مکعب کلو میٹر تھا لیکن 1998ء تک اس کا حجم گر کر صرف 28 ہزار 687 مربع کلو میٹر رہ گیا۔ اس طرح یہ اب دنیا کی آٹھویں سب سے بڑی جھیل ہے۔ اس عرصے کے دوران میں جھیل میں نمکیات کا بھی اضافہ ہوا۔

مسلسل سکڑتے رہنے کے باعث 1987ء میں جھیل ارال دو حصوں میں تقسیم ہو گئی جن میں شمالی بحیرہ ارال نسبتاً چھوٹی ہے جبکہ جنوبی جھیل ارال حجم میں بڑی ہے۔ دونوں جھیلوں کو ملانے کے لیے ایک مصنوعی نہر بھی کھودی گئی لیکن مسلسل سکڑنے کے باعث 1999ء میں یہ نہر بھی بند ہو گئی۔ 2003ء میں جنوبی بحیرہ ارال مزید دو حصوں مشرقی اور مغربی میں تقسیم ہو گیا۔

شمالی بحیرہ ارال میں پانی کو بحال کرنے کے لیے سیر دریا کے نہری نظام کی بہتری کے لیے منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے۔ اکتوبر 2003ء میں قازق حکومت نے ارال کے دو حصوں کو الگ کرنے کے لیے ایک بند "ققرال" تعمیر کرنے کا اعلان کیا۔ اس بند پر کام اگست 2005ء میں مکمل ہوا جس کے بعد شمالی بحیرہ ارال کی سطح آب میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور نمکیات میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ بند کے باعث بحیرہ ارال کی سطح میں 30 میٹر (98 فٹ) سے 38 میٹر (125 فٹ) تک کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

1. JAXASouth Aral Sea shrinking but North Aral Sea expanding