این اے-131 (قصور-1)
(این اے-137 (قصور-1) سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-131 (قصور-1) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع قصور کی تحصیل قصور (جزوی) بشمول مصطفی آباد ٹاؤن اور قصور شہر۔ |
ووٹر | 567,451 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-138 (قصور-1) (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے-131 (قصور-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع قصور کا پہلا حلقہ ہے۔
انتخابات 2008ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج[ترمیم]
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔ راؤ مظہر حیات خان قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]
انتخابات 2013ء[ترمیم]
2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔
عام انتخابات 2018ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حلقہ این اے-131 (قصور-1)
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "Election result 2008 for NA-138"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012