این اے-64 (گجرات-3)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔105 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-64 (گجرات-3)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع گجرات
حلقہ

این اے-64 (گجرات-3) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

چوہدری احمد مختار نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]

نتیجہ [3][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
چوہدری پرویز الٰہی پاکستان مسلم لیگ (ق) 78017
چوہدری مبشر حسین پاکستان مسلم لیگ (ن) 64652
محمد افضل گوندل پاکستان تحریک انصاف 47546

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چوہدری پرویز الٰہی نے 78017 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013