این اے-145 (پاکپتن-1)
(حلقہ این اے۔164 سے رجوع مکرر)
این اے-145 (پاکپتن-1) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع پاکپتن |
موجودہ حلقہ | |
سے قائم | حلقہ این اے-164 اور حلقہ این اے-165 |
این اے-145 (پاکپتن-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع پاکپتن کا پہلا حلقہ ہے۔
انتخابات 2002ء[ترمیم]
انتخابات 2008ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج[ترمیم]
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
سردار منصب علی ڈوگر 2008ء کے انتخابات میں اس حلقے سے قومی اسمبلی کے رکن بنے۔[1]
انتخابات 2013ء[ترمیم]
2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
نتیجہ [2][ترمیم]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
سردار منصب علی ڈوگر | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 67866 |
محمد شاہ | پاکستان مسلم لیگ (ق) | 65568 |
راؤ نسیم ہاشم خاں | پاکستان تحریک انصاف | 27781 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار منصب علی ڈوگر نے 67866 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2018ء[ترمیم]
2018 کے عام انتخابات 25 جولائی 2018 کو ہوئے۔
نتیجہ [2][ترمیم]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
احمد رضا مانیکا | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 118,686 |
محمد شاہ کھگہ | پاکستان تحریک انصاف | 90,842 |
سردار منصب علی ڈوگر | آزاد سیاست دان | 32,511 |
راؤ نسیم ہاشم خاں | آزاد سیاست دان | 25,465 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے احمد رضا مانیکا نے کامیابی حاصل کی۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election result 2008 for NA-164". ECP. 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012.
- ^ ا ب "آرکائیو کاپی". 07 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018.