حلقہ این اے۔265

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔265 (ڈیرہ بگٹی-کوہلو-سبی)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع سبی، ضلع کوہلو، ضلع ڈیرہ بگٹی
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔265 (ڈیرہ بگٹی-کوہلو-سبی) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

میر احمدان خان بگٹی نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 13, 2012۔
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2013۔

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]