حلقہ این اے۔ 56

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔58 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے-56 (اٹک-2)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع اٹک
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔56 (اٹک-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔.

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

عام انتخابات 2008: اٹک-II
جماعت امیدوار ووٹ تناسب
پاکستان مسلم لیگ چوہدری پرویز الٰہی 70,743 39%
پاکستان مسلم لیگ ملک سہیل خان 59,726 33%
پاکستان پیپلز پارٹی سردار شاہنواز خان 50,354 28%
دیگر دیگر 507 0%

چوہدری پرویز الٰہی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے، جن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک اعتبار خان، 85،244 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-58"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔
  2. National Assembly of Pakistan

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]