"آزاد کشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 118: سطر 118:
| ||[[ضلع میرپور|میرپور]]||1,010||333,482||[[میرپور، آزاد کشمیر|میرپور]]
| ||[[ضلع میرپور|میرپور]]||1,010||333,482||[[میرپور، آزاد کشمیر|میرپور]]
|-
|-
|'''مظفرآباد'''||[[ضلع مظفرآباد|مظفرآباد]]<ref name=euro>[http://www.eurojournals.com/ejsr%2017%203.pdf#page=89 ]</ref> ||2,496||638,973||مظفرآباد
|'''مظفرآباد'''||[[ضلع مظفرآباد|مظفرآباد]]<ref name=euro>{{Cite web |url=http://www.eurojournals.com/ejsr%2017%203.pdf#page=89 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-03-25 |archive-date=2010-12-14 |archive-url=https://web.archive.org/web/20101214211851/http://www.eurojournals.com/ejsr%2017%203.pdf#page=89 |url-status=dead }}</ref> ||2,496||638,973||مظفرآباد
|-
|-
| ||[[ضلع ہٹیاں|ہٹیاں]]||?||?||[[ہٹیاں بالا]]
| ||[[ضلع ہٹیاں|ہٹیاں]]||?||?||[[ہٹیاں بالا]]

نسخہ بمطابق 07:16، 1 جنوری 2021ء

مزید دیکھیے کشمیر (ضد ابہام)


Azaad Jammu o Kashmir
پاکستانی کنٹرولڈ کشمیری علاقہ
اوپر سے مخالف گھڑی کوٹلی، آزاد کشمیر .. بنجوسا جھیل .. منگلا ڈیم جھیل، میرپور .. ٹولی پیر ..لسڈنہ، گنگاچھوٹی پیرکانٹھی ضلع کے خوبصورت مقامات ہیں۔ Nمیرپور شہر، آزاد کشمیر
اوپر سے مخالف گھڑی کوٹلی، آزاد کشمیر .. بنجوسا جھیل .. منگلا ڈیم جھیل، میرپور .. ٹولی پیر ..لسڈنہ، گنگاچھوٹی پیرکانٹھی ضلع کے خوبصورت مقامات ہیں۔ Nمیرپور شہر، آزاد کشمیر
آزاد جموں و کشمیر Azad Jammu and Kashmir
پرچم
آزاد جموں و کشمیر Azad Jammu and Kashmir
مہر
آزاد جموں و کشمیر کا محل وقوع
آزاد جموں و کشمیر کا محل وقوع
ملکپاکستان
قیام1948
دار الحکومتمظفر آباد
سب سے بڑا شہرمیر پور
حکومت
 • قسمپاکستانی اختيار کے تحت خود مختار ریاست
 • مجلسآزاد کشمیر اسمبلی
 • صدرسردار محمد مسعود خان
 • وزیر اعظمفاروق حیدر خان
رقبہ
 • کل13,297 کلومیٹر2 (5,134 میل مربع)
آبادی (2008; تخمینہ)
 • کل4,567,982
منطقۂ وقتPKT (UTC+5)
آیزو 3166 رمزPK-JK
زبانیںاردو (سرکاری)،کشمیری زبان، ہندکو، گوجری،پنجابی اور پشتو،پہاڑی زبان،پوٹھوہاری
اسمبلی نشستیں49
اضلاع10
شہر19
یونین کونسلیں182
ویب سائٹwww.ajk.gov.pk
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین
آزاد کشمیر کا پرچم

آزاد کشمیر ریاست جموں و کشمیر کا وہ حصہ ہے جو اس وقت پاکستان کے زیر انتظام ہے۔ اس کا باقاعدہ نام ریاست آزاد جموں و کشمیر ہے جس پر پاکستان اور بھارت کے مابین تنازع ہے۔ یہ علاقہ 13،300 مربع کلومیٹر (5،135 مربع میل) پر پھیلا ہے۔ آزاد کشمیر کا دار الحکومت مظفرآباد ہے اور ریاست آزاد جموں و کشمیر کی آبادی اندازہ 40 لاکھ ہے۔ اور یہاں پہاڑی زبان،ہندکو،گوجری،پنجابی اور پشتو اور کشمیری زبان بولی جاتی ہیں۔ آزاد کشمیر کی شرح تعلیم 65 فیصد ہے۔

کشمیر اپنی قدرتی خوبصورتی اور دلکش مناظر کی وجہ سے جانا جاتا ہے اور سیر و تفریح کے لیے لوگ بڑی تعداد میں آزاد کشمیر کا رُخ کرتے ہیں۔ انہی خوبصورت مناظر کی وجہ سے مغل شہنشاہ ظہیر الدین بابر نے کہا تھا کہ کشمیر زمین پر جنت ہے۔ آزاد کشمیر میں 10 اضلاع، 32 تحصیلیں اور 182 یونین کونسلیں ہیں۔ آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں ضلع باغ، ضلع بھمبر، ضلع پونچھ، ضلع سدھنوتی، ضلع کوٹلی، ضلع مظفر آباد، ضلع میر پور، ضلع نیلم، ضلع حویلی اور ضلع ہٹیاں شامل ہیں۔

آزاد کشمیر کی ریاستی علامات
ریاستی جانور
ریاستی پرندہ
ریاستی درخت
ریاستی پھول
ریاستی کھیل

انتظامی تقسیم

ڈویژن ضلع رقبہ(مربع کلومیڑ²) آبادی (2008)[حوالہ درکار] صدرمقام
میرپور بھمبر 1,516 301,633 بھمبر
کوٹلی 1,862 563,094 کوٹلی
میرپور 1,010 333,482 میرپور
مظفرآباد مظفرآباد[1] 2,496 638,973 مظفرآباد
ہٹیاں ? ? ہٹیاں بالا
نیلم[2] 3,621 106,778 آٹھمقام
پونچھ پونچھ 855 411,035 راولاکوٹ[1]
حویلی 600 (est.) 150,000 (est.) کہوٹہ [1]
باغ 768 243,415 باغ
سدھنوتی 575 334,091 پلندری
کُل 10 اضلاع 13,297 4,567,982 مظفرآباد

نگار خانہ

متعلقہ مضامین

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 14 دسمبر 2010 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2015 
  2. Government of Azad Kashmir Official website۔ "Facts and Figures"۔ 07 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2006