"روس میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 5: سطر 5:
| کشور = RUS
| کشور = RUS
| جمعیت = 141,377,752
| جمعیت = 141,377,752
| درصد مسلمانان = 10٪ تا 14٪<ref>[https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/rs.html CIA - The World Factbook - Russia<!-- عنوان تصحیح شده توسط ربات -->]</ref><ref>[http://www.state.gov/g/drl/rls/irf/2006/71403.htm Russia<!-- عنوان تصحیح شده توسط ربات -->]</ref>
| درصد مسلمانان = 10٪ تا 14٪<ref>{{Cite web |url=https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/rs.html |title=CIA - The World Factbook - Russia<!-- عنوان تصحیح شده توسط ربات --> |access-date=2015-06-20 |archive-date=2015-07-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150703195129/https://www.cia.gov/Library/publications/the-world-factbook/geos/rs.html |url-status=dead }}</ref><ref>[http://www.state.gov/g/drl/rls/irf/2006/71403.htm Russia<!-- عنوان تصحیح شده توسط ربات -->]</ref>
| جمعیت مسلمانان = 14,137,775{{سخ}}تا 19,792,885
| جمعیت مسلمانان = 14,137,775{{سخ}}تا 19,792,885
| جمعیت شیعیان =
| جمعیت شیعیان =

نسخہ بمطابق 13:48، 22 دسمبر 2021ء

روس میں اسلام
معلومات ملک
نام ملک  روس
کل آبادی 141,377,752
ملک میں اسلام
مسلمان آبادی 14,137,775
تا 19,792,885
فیصد 10٪ تا 14٪[1][2]

اسلام روس میں دوسرا سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر اقرار مذہب ہے۔ اسلام کو روس کے روایتی مذاہب سے ایک سمجھا جاتا ہے جو روسی تاریخی ورثے کا قانونی طور پر ایک حصہ ہے۔[3] روسی رائے عامہ ریسرچ سینٹر (Russian Public Opinion Research Center) کی طرف سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق تقریباْ 6 فیصد افراد خود کو مسلمان سمجھتے ہیں۔[4] رائٹرز کے مطابق مسلم روس کی آبادی کے ساتویں (14 فیصد) نمبر پر ہیں۔[5] مسلمان بحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے درمیان رہنے والے شمالی قفقاز کی قومیتوں کی تشکیل کرتے ہیں۔ جن میں ادیگی، بالکار چیچن، انگش، کباردی، کراچائے اور داغستانی اقوام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وولگا طاس کے وسط میں تاتار اور باشکیر کی آبادی میں اکثریت مسلمان ہیں۔

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. "CIA - The World Factbook - Russia"۔ 03 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2015 
  2. Russia
  3. Bell, I (2002)۔ Eastern Europe, Russia and Central Asia۔ ISBN 978-1-85743-137-7۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2007 
  4. "Опубликована подробная сравнительная статистика религиозности в России и Польше"۔ religare.ru۔ 6 June 2007۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2007  (روسی میں)
  5. "Analysis: Airport bomb may aggravate Russian ethnic tensions"۔ Reuters۔ 2011-01-26۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2014