"این اے-252 (موسی خیل مع بارکھان، لورالائی اور دوکی)" کے نسخوں کے درمیان فرق
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیا صفحہ: {{Infobox constituency |type= |name=حلقہ این اے۔263 (لورالائی) |year= |abolished= |parl_name=ایوان زیریں پاکستان |member= |image= |map1= |m... |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 05:57، 8 مئی 2013ء
حلقہ این اے۔263 (لورالائی) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے ایوان زیریں پاکستان | |
علاقہ | ضلع لورالائی |
حلقہ |
حلقہ این اے۔263 (لورالائی) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لئے ایک انتخابی حلقہ ہے
انتخابات 2008
مزید معلومات: پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
سردار محمد اسرار ترین نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔ [1]
انتخابات 2013
مزید معلومات: پاکستان کے عام انتخابات 2013ء
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ [2]
حوالہ جات
- ↑ "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013