مندرجات کا رخ کریں

این اے-139 (پاکپتن-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے-139 (پاکپتن-1)
NA-139 Pakpattan-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع پاکپتن کی تحصیل پاکپتن (بیشتر علاقہ) بشمول پاکپتن شہر۔
ووٹر605,369 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔164 پاکپتن-1

این اے۔165 پاکپتن-2

(2002 سے 2013)

این اے-139 (پاکپتن-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع پاکپتن کا پہلا حلقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر تحصیل پاکپتن پر مشتمل ہے اور پرانے حلقے این اے۔164 پاکپتن-1 کے زیادہ تر علاقے اس میں شامل ہیں، جبکہ اصل میں یہ حلقہ این اے۔165 پاکپتن-2 کی توسیع شدہ شکل ہے۔[2][3]

انتخابات 2002ء

[ترمیم]

انتخابات 2008ء

[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

انتخابات 2013ء

[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

انتخابات 2018ء

[ترمیم]

2018 کے عام انتخابات 25 جولائی 2018 کو ہوئے۔

نتیجہ [4]

[ترمیم]
امیدوار جماعت ووٹ
احمد رضا مانیکا پاکستان مسلم لیگ (ن) 118,686
محمد شاہ کھگہ پاکستان تحریک انصاف 90,842
سردار منصب علی ڈوگر آزاد سیاست دان 32,511
راؤ نسیم ہاشم خاں آزاد سیاست دان 25,465

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے احمد رضا مانیکا نے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء

[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. Final List of National Assembly Constituencies (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018۔ صفحہ: 40۔ 10 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2018 

بیرونی روابط

[ترمیم]