مندرجات کا رخ کریں

این اے۔226، جامشورو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔226 جامشورو
حلقہ
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی
علاقہضلع جامشورو
ووٹر477,062 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔233 جامشورو (2018)
این اے۔231 دادو۔I (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔226، جامشورو (قدیم: این اے۔231، دادو-1)سندھ کے ضلع جامشورو سے پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 477,062 ہے۔

انتخابات 2008ء

[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج

[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

نواب عبد الغنی تالپور قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2013ء

[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [3]

[ترمیم]
امیدوار جماعت ووٹ
ملک اسد سکندر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 128668
سید جلال محمود شاہ سندھ یونائیٹڈ پارٹی 58618
پیر زمان شاہ متحدہ قومی موومنٹ 6364

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے ملک اسد سکندر نے 128668 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء

[ترمیم]

عام انتخابات 2018: حلقہ این اے۔233 جامشورو

امیدوار جماعت ووٹ
سکندر علی راہوپوٹو پاکستان پیپلز پارٹی 133,492
سید جلال محمود سندھ یونائیٹڈ پارٹی 81,289
دیگر امیدوار (8) متفرق 14,625
کل ڈالے گئے ووٹ 240,323
مسترد کردہ ووٹ 10,917
کل درست ووٹ 229,406
کل رجسٹرڈ ووٹر 426,469

نتیجہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے سکندر علی راہوپوٹو نے 133,492 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء

[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. "Election result 2008 for NA-231"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-13

بیرونی روابط

[ترمیم]