این اے۔148 (ملتان-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔151 سے رجوع مکرر)
این اے۔148 (ملتان-1)
NA-148 Multan-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع ملتان کی تحصیل ملتان صدر (جزوی)، ملتان شہر (جزوی) اور ملتان کا کنٹونمنٹ ایریا۔
ووٹر213,333 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔154 (ملتان-1) (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔148 (ملتان-1) پنجاب کے ضلع ملتان سے پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔[2]

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

سید یوسف رضا گیلانی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

2024 کے عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوئے۔


عام انتخابات 2024ء: این-اے 148، ملتان-۱
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی 67,326 31.05
پاکستان تحریک انصاف تیمور الطاف ملک[4] 67,033 30.91
پاکستان مسلم لیگ (ن) احمد 57,989 26.74
تحریک لبیک پاکستان ملک اظہر احمد سندیلہ 12,395 5.72
دیگر دیگر (چودہ امیدواران) 12,099 5.58
درست ووٹ 216,842 94.48
رد شدہ ووٹ 12,665 5.52
ڈالے گئے ووٹ 229,507 52.50
عددی برتری 293 0.14
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 437157
پاکستان پیپلز پارٹی کامیاب از پاکستان تحریک انصاف

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election result 2008 for NA-151"۔ ECP۔ 06 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  4. https://www.insaf.pk/notification/list-pti-candidates-election-2024

بیرونی روابط[ترمیم]