این اے۔250 (کراچی وسطی۔4)
(حلقہ این اے۔242 سے رجوع مکرر)
این اے۔250 کراچی وسطی۔IV | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | کراچی ضلع وسطی کا ناظم آباد ٹاؤن اور شمالی ناظم آباد ٹاؤن (جزوی)۔ |
ووٹر | 553,540 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔256 کراچی وسطی۔lV (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے۔250 کراچی وسطی۔IV پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے جو کراچی کے ضلع وسطی کے سابق ناظم آباد ٹاؤن اور شمالی ناظم آباد ٹاؤن کے علاقوں پر محیط ہے۔ سن 2018 میں، اسے این اے۔256 کراچی وسطی-IV سے بنایا گیا تھا۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 553,540 ہے۔[2]
انتخابات 2008[ترمیم]
اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
انتخابات 2013[ترمیم]
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[3]
انتخابات 2018[ترمیم]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
نجیب ہارون | پاکستان تحریک انصاف | 89,850 |
عامر ولی الدین چشتی | متحدہ قومی موومنٹ | 45,575 |
معراج الہدی صدیقی | جماعت اسلامی پاکستان | 22,364 |
دوست محمد فیضی | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 9,221 |
مفتی محمد علی قادری | تحریک لبیک پاکستان | 9,144 |
محمد عادل صدیقی | پاک سرزمین پارٹی | 9,030 |
ساجد حسن | پاکستان پیپلز پارٹی | 7,587 |
دیگر (9) امیدوار | متفرق | 6,095 |
نتیجہ پاکستان تحریک انصاف کے نجیب ہارون نے 89,850 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2024[ترمیم]
قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
ایڈوکیٹ جوہر عابد | آزاد/متحدہ قومی موومنٹ | جاری ہے |
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013