این اے۔222 (بدين۔1)
این اے۔222 بدین۔l | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع بدین کی تحصیلیں تلہار، ماتلی اور ٹنڈو باگو (جزوی) |
ووٹر | 471,595 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔229۔بدین۔l
(2018) |
حلقہ این اے۔222 بدين۔I سندھ کے ضلع بدین سے پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔ یہ حلقہ سنہ 2018ء سے پہلے این اے-224 بدین-I کے نام سے جانا جاتا تھا، سنہ 2018ء کی حد بندی نے اسے این اے-229 بدین-I میں تبدیل کر دیا۔[2] یہ ضلع بدین کی تحصیلوں ماتلی، تلہار اور ٹنڈو باگو (جزوی) پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 471,595 ہے۔[3]
انتخابات 2008ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج[ترمیم]
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔ غلام علی نظامانی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[4]
انتخابات 2013ء[ترمیم]
2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔
نتیجہ [5][ترمیم]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
سردار کمال خان چانگ | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 127439 |
علی اصغر ہالیپوتو | پاکستان مسلم لیگ (ف) | 55462 |
عبد الستار | آزاد | 4914 |
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سردار کمال خان چانگ نے 127439 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء[ترمیم]
الیکشن 2018: این اے۔229 بدین-I
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
میر غلام علی تالپور | پاکستان پیپلز پارٹی | 96,977 |
محمد حسام مرزا | گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس | 81,828 |
دیگر امیدوار (5) | متفرق | 16,460 |
کل ڈالے گئے ووٹ | 203,443 | |
مسترد کردہ ووٹ | 8,178 | |
کل درست ووٹ | 195,265 | |
کل رجسٹرڈ ووٹر | 384,150 |
نتیجہ پاکستان پیپلز پارٹی کے میر غلام علی تالپور نے 96,977 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء[ترمیم]
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2022-12-25.
- ↑ "Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.
- ↑ "Election result 2008 for NA-224"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 25 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013