این اے-78 (گوجرانوالہ-2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔ 81 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-78 (گوجرانوالہ-2)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع گوجرانوالہ
حلقہ

حلقہ این اے-78 (گوجرانوالہ-2) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

عثمان ابراہیم نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]

نتیجہ [3][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
عثمان ابراہیم پاکستان مسلم لیگ (ن) 108419
علی اشرف مغل پاکستان تحریک انصاف 27799
چوہدری محمد صدیق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 15924

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عثمان ابراہیم نے 108419 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013