این اے-16 (ایبٹ آباد-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(این اے-16 (ایبٹ آباد-2) سے رجوع مکرر)
این اے-16 (ایبٹ آباد-1)
NA-16 Abbottabad-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں، تحصیل لورا اور تحصیل ایبٹ آباد (جزوی)۔
ووٹر554,426 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔17 (ایبٹ آباد۔1)

حلقہ این اے-16 (ایبٹ آباد-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔44 اور پی ایف۔45۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 338,265
  • صنفی تناسب: 56 فیصد مرد؛ 44 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
سردار محمد گلزار عباسی پاکستان پیپلز پارٹی
محمد اظہر خان پاکستان تحریک انصاف
سردار مہتاب احمد خان پاکستان مسلم لیگ (ن)
سرفراز خان متحدہ قومی موومنٹ
حبیب الرحمان عباسی جماعت اسلامی

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 

بیرونی روابط[ترمیم]