این اے-14، (مانسہرہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(این اے-13 (مانسہرہ-1) سے رجوع مکرر)
NA-14 Mansehra
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہBalakot Tehsil, Mansehra Tehsil (partly), and Baffa Pakhal Tehsil (partly) of Mansehra District
ووٹر582,844 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-14 Mansehra-I

حلقہ این اے-14 (مانسہرہ) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔53، پی ایف۔54 اور پی ایف۔57۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 415,191
  • صنفی تناسب: 57 فیصد مرد؛ 43 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
محمد اعظم خان سواتی پاکستان تحریک انصاف
سردار محمد یوسف پاکستان مسلم لیگ (ن)
غلام نبی متحدہ قومی موومنٹ
محمد یونس خٹک جماعت اسلامی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 

بیرونی روابط[ترمیم]