آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ این اے۔42 (قبائلی علاقہ-7) پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]
- آزاد حثیت سے لڑنے والے محمد میراج الدین نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]
- اس حلقہ میں عام انتخابات کو روک دیا گیا تھا اور اس معطلی کی وجہ سے کوئی نتیجہ اخذ نہ ہو سکا۔
عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]
اعداد و شمار[ترمیم]
- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 129,961
- صنفی تناسب: 65 فیصد مرد؛ 35 فیصد خواتین
جمعیت علمائے اسلام کے محمد جمال الدین نے 3356 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
پاکستان کے انتخابی حلقے (بہ مطابق 2022 حلقہ بندی) |
---|
انتخابی حلقے بلحاظ صوبہ |
|
قومی اسمبلی کے اسلام آباد میں انتخابی حلقے (این اے-46 سے این اے-48) |
---|
|
|
قومی اسمبلی کے پنجاب میں انتخابی حلقے (این اے-49 تا این اے-189) |
---|
|
|
قومی اسمبلی کے سندھ میں انتخابی حلقے (این اے-190 تا این اے-250) |
---|
|
|
قومی اسمبلی کے بلوچستان میں انتخابی حلقے (این اے-251 تا این اے-266) |
---|
|
|
|