این اے۔158 (وہاڑی-3)
(حلقہ این اے۔169 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔158 (وہاڑی-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع وہاڑی کا تیسرا حلقہ ہے اس میں وہاڑی شہر شامل ہے۔[1]
انتخابات 2002ء[ترمیم]
آفتاب خان کھچی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے کامیاب ہوئے۔
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
آفتاب خان کھچی | پاکستان مسلم لیگ ق | 61،536 |
تہمینہ دولتانہ | پاکستان مسلم لیگ ن | 57،613 |
سید احمدخان منہیس | آزاد | 18،679 |
غلام سرور خان کھچی | پاکستان پیپلز پارٹی | 2،585 |
محمد سرور چوہدری | آزاد امیدوار | 381 |
انتخابات 2008ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
پاکستان کے عام انتخابات 2008ء این اے۔158 (وہاڑی-3) | ||||||
ٹرن آؤٹ | ||||||
0% 0 رائے دہندگان | ||||||
| ||||||
اندراج شدہ | ||||||
320,577 رائے دہندگان | ||||||
|
تہمینہ دولتانہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئیں۔[2]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
تہمینہ دولتانہ | پاکستان مسلم لیگ ن | 48،999 |
آفتاب خان کھچی | پاکستان مسلم لیگ ق | 45،885 |
سید احمدخان منہیس | آزاد | 45،828 |
غلام سرور خان کھچی | پاکستان پیپلز پارٹی | 9،094 |
محمد سرور چوہدری | آزاد امیدوار | 386 |
محمد سرور علوی | متحدہ قومی موومنٹ | 293 |
آصف سید منہیس | آزاد | 150 |
انتخابات 2013ء[ترمیم]
پاکستان کے عام انتخابات 2013ء این اے۔158 (وہاڑی-3) | ||||||
ٹرن آؤٹ | ||||||
0% 0 رائے دہندگان | ||||||
| ||||||
اندراج شدہ | ||||||
387,083 رائے دہندگان | ||||||
|
2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
طاہر اقبال چوہدری | آزاد | 89،673 |
تہمینہ دولتانہ | پاکستان مسلم لیگ ن | 72،956 |
آفتاب احمد خان کھچی | پاکستان تحریک انصاف | 27،226 |
عابدہ نذیر جٹ | آزاد | 5،839 |
حاجی ظفر علی | آزاد | 952 |
قاری خلیل الرحمان | جمیعت علمائے اسلام ف | 756 |
آزاد امیدوار طاہر اقبال چوہدری 2013ء کے عام انتخابات میں اس حلقے سے کامیاب ہوئے۔[3]
عام انتخابات 2018ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Election result 2008 for NA-169"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2014
بیرونی روابط[ترمیم]
- [1][مردہ ربط]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]
- [2]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hamariweb.com (Error: unknown archive URL) الیکشن 2002،2008 اور 2013 کے نتائج]