این اے-16 (ایبٹ آباد-2)
(حلقہ این اے۔17 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
حلقہ این اے۔17 (ایبٹ آباد-1) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع ایبٹ آباد |
موجودہ حلقہ |
حلقہ این اے۔17 (ایبٹ آباد-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔44 اور پی ایف۔45۔
فہرست
عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امان اللہ خان جدوں نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]
مزید معلومات: پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار مہتاب احمد خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]
مزید معلومات: پاکستان کے عام انتخابات 2013ء
اعداد و شمار[ترمیم]
- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 338,265
- صنفی تناسب: 56 فیصد مرد؛ 44 فیصد خواتین
مقابلہ[ترمیم]
امیدوار | جماعت |
---|---|
سردار محمد گلزار عباسی | پاکستان پیپلز پارٹی |
محمد اظہر خان | پاکستان تحریک انصاف |
سردار مہتاب احمد خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
سرفراز خان | متحدہ قومی موومنٹ |
حبیب الرحمان عباسی | جماعت اسلامی |
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]