حلقہ این اے۔175
حلقہ این اے-175 (راجن پور-2) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع راجن پور |
موجودہ حلقہ | |
رکن | ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن دریشک |
حلقہ این اے۔175 (راجن پور-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع راجن پور کا دوسرا حلقہ ہے۔
انتخابات 2002ء[ترمیم]
نصرالله خان دریشک ملت پارٹی کی ٹکٹ پر انتخاب لڑا اور کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2008ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج[ترمیم]
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
میر دوست محمد خان مزاری قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]
انتخابات 2013ء[ترمیم]
2013 کے عام انتخابات ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن دریشک قومی اسمبلی کے رکن منتخب هوئے۔ حفیظ الرحمٰن دریشک مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن لڑا۔ ضلع راجن پور کے اس علاقے سے پهلی مرتبه مسلم لیگ ن نے عام اتنخاب میں کامیابی حاصل کی۔ قومی اسمبلی کی رکنیت کے لیے مسلم لیگ کے ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے اپنے مد مقابل دوست محمد مزاری جو آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصه لے رہے تھے شکست دی ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن دریشک کے حاصل کرده ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ نو ہزار چھ باسٹھ تھی جبکه ان کے حریف دوست محمد مزاری نے تهتر ہزار چار سو پچیس لیکر دوسرے دوسرے نمبر رہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار خواجه شریف محمد عامر کوریجه تیره ہزار سات سو پچاسی ووٹ لیکر تیسرے نمبر رہے جبکه دیگر امیدوران قابل ذکر کارکردگی نه دکھا سکے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election result 2008 for NA-175". ECP. 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012.
{ http://www.electionpakistani.com/ge2013/NA-175.htm}}[مردہ ربط]