این اے۔194 (لاڑکانہ۔1)
حلقہ این اے۔194 لاڑکانہ۔l | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع لاڑکانہ کی تحصیل رتو ڈیرو اور تحصیل لاڑکانہ (جزوی) بشمول لاڑکانہ شہر |
ووٹر | 438,208 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018ء |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-200 لاڑکانہ۔l
(2018) این اے۔204 لاڑکانہ۔l اور این اے۔207 لاڑکانہ۔lV (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے۔194 لاڑکانہ۔l صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر ضلع لاڑکانہ کی رتوڈیرو تحصیل اور لاڑکانہ تحصیل (جزوی) کے علاقوں پر مشتمل ہے جس میں لاڑکانہ شہر بھی شامل ہے۔ یہ سنہ 2018ء کی حد بندی میں ضلع قمبر شہدادکوٹ کے علاقوں کو الگ کرکے ضلع لاڑکانہ کے علاقے شامل کرنے کے بعد بنایا گیا تھا۔
انتخابات 2008ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
شاہد حسین بھٹو قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]
انتخابات 2013ء[ترمیم]
2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔
عام انتخابات 2018ء[ترمیم]
عام انتخابات 2024ء[ترمیم]
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
عام انتخابات 2018ء[ترمیم]
عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-200 لاڑکانہ۔l
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
بلاول بھٹو زرداری | پاکستان پیپلز پارٹی | 84,426 |
راشد محمود سومرو | متحدہ مجلس عمل | 50,200 |
حلیمہ بھٹو | پاکستان تحریک انصاف | 8,661 |
دیگر امیدوار (15) | متفرق | 9,120 |
کل ڈالے گئے ووٹ | 162,184 | |
مسترد کردہ ووٹ | 9,777 | |
کل درست ووٹ | 152,407 | |
نتیجہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 84,426 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء[ترمیم]
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "Election result 2008 for NA-204"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012