حلقہ این اے۔224
حلقہ این اے-224 (بدین-ٹنڈو محمد خان-1) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع بدین |
موجودہ حلقہ |
حلقہ این اے۔224 (بدین-ٹنڈو محمد خان-1) (قدیم: بدین-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج[ترمیم]
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
غلام علی نظامانی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[1]
انتخابات 2013ء[ترمیم]
2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔
نتیجہ [2][ترمیم]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
سردار کمال خان چانگ | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 127439 |
علی اصغر ہالیپوتو | پاکستان مسلم لیگ (ف) | 55462 |
عبد الستار | آزاد | 4914 |
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سردار کمال خان چانگ نے 127439 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election result 2008 for NA-224". ECP. 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012.
- ↑ "آرکائیو کاپی". 25 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013.