حلقہ این اے۔242

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ این اے۔242 (کراچی-4)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع کراچی
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔242 (کراچی-4) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

ڈاکٹر عبد القادر خانزادہ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]

نتیجہ [3][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
محبوب عالم متحدہ قومی موومنٹ 166746
اکرم خان پاکستان تحریک انصاف 10800
نجیب اللہ خان نیازی پاکستان مسلم لیگ (ن) 9259

متحدہ قومی موومنٹ کے محبوب عالم نے 166746 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2018[ترمیم]

سیف الرحمان اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-242 (کراچی ایسٹ-I) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-130". ECP. 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012. 
  2. "Election Commission of Pakistan". ECP. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013. 
  3. "آرکائیو کاپی". 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013.